ٹرانس جینڈرز کے پیشے میں تاریخی تبدیلی ، ڈاکٹر سارہ گل پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر بن گئی ، سارہ گل نے پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کردی - سارہ گل کراچی یونیورسٹی سے ایم بی بی ایس کا فائنل پاس کرنے میں کامیاب ہوگئی

0 Comments