سابق رکن پنجاب اسمبلی (ایم پی اے) حاجی عابد حسین کھوکھر کو گرفتار کرلیا گیا۔ حاجی عابد کو سپریم کورٹ سے ضمانت مسترد ہونے کے بعد گرفتار کیا گیا ہے ۔ ڈی ایس پی جھنگ کا کہنا تھا کہ سابق ایم پی اے کے خلاف تیل چوری کا الزام ہے ، واضح رہے حاجی عابد کے خلاف تھانہ 18 ہزاری میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
0 Comments