مری جانے والے سیاحوں کے لئے نئے قواعد و ضوابط متعارف کرادیے گئےہیں جس کے تحت اب ملکہ کوہسار میں صبح 6 بجے سے شام 5 بجے تک سیاحوں کی 8 ہزار گاڑیاں ہی داخل ہوسکیں گی، اور گنجائش سے زیادہ گاڑیاں بھیجنے پر سخت ایکشن لیا جائے گا،اورسیاحوں کے داخلے کے لیے پیشگی انتظامات کیے جائیں گے، داخلی شاہراہوں کے اہلکار ملکہ کوہسار انتظامیہ سے مکمل رابطے میں رہیں گے۔

New rules and regulations have been introduced for dying tourists, under which only 8,000 tourist vehicles will now be able to enter Malaka Kohsar from 6 am to 5 pm, and strict action will be taken against sending more vehicles than the capacity. , And advance arrangements will be made for the entry of tourists, the officials of the internal highways will be in full touch with the Queen Kohsar administration.