مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے اپنے بیٹے جنید صفدر کو شادی کا تحفہ پیش کیا اور وہ تحفہ مرسیڈیز کار کا ہے۔ فرنٹئیر پاکستان کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز نے جنید صفدر کو مرسڈیز G63 AMG شادی کا تحفہ دیا ہے جو پنجاب کی وہیکل ریجسٹریشن میں اب تک کی سب سے مہنگی ترین گاڑی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اور اس گاڑی پر 5.3 ملین روپے ٹیکس ادا کیا گیا جو کسی گاڑی پر اب تک کا سب سے زیادہ ادا کیا گیا ٹیکس ہے۔
0 Comments