پولیس ان ایکشن ، پولیس تھانہ دولت گیٹ نے موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے کے الزام میں مبین نامی شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جعلی نمبر پلیٹ استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔


Police in action, Daulat Gate police station has arrested a man named Mobin on the charge of affixing fake number plate on a motorcycle and registered a case. Police say strict action will be taken against those who use fake number plates.