دو جنوری کو اسلام آباد میں سانحہ پیش آیا  اکیس سالہ نوجوان طالب علم اسامہ ستی قتل ہوا  اے ٹی ایس کے پانچ اہلکاروں نے 22 گولیاں ماری  تین جنوری کو سانحہ مچھ ہوا  ہزارہ برادری کے 11 کان کنوں کو موت کے گھاٹ اتارا گیا  نو جنوری کو پورے ملک میں بلیک آؤٹ ہوا  نوے فیصد پاکستان اندھیرے میں ڈوب گیا  سال کا پہلا دھماکہ 24 مارچ کو چمن میں ہوا  دھماکے میں 9عام شہری جاں بحق اور 27 زخمی ہوئے  بارہ اپریل کو پاکستان کا سب سے بڑا دھرنا ہوا  یہ دھرنا ٹی ایل پی کی جانب سے دیا 





گیا   احتجاج میں27افراد جاں بحق ہوئے  اور 40 سے زائد پولیس والے زخمی ہوئے  سات جون کو صوبہ سندھ میں ٹرین حادثہ ہوا  گھوٹکی میں 2 ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں  ٹرین حادثے میں 65 مسافر جاں بحق اور 150 سے زائد زخمی ہوئے  تئیس جون کو لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں دھماکا ہوا ہوا  دھماکے میں حافظ سعید کو نشانہ بنایا گیا بلاسٹ میں چار اموات اور 20 زخمی ہوئے  دھماکے میں بھارتی ایجنسی را ملوث تھی۔  نو اگست کو کوئٹہ میں  بلاسٹ ہوا ۔ دھماکے میں پولیس وین کو نشانہ بنایا گیا۔ جس میں دو ہلاکتیں ہوئیں اور 22 زخمی ہوئے  بلوچستان میں 7 اکتوبر کو خوفناک زلزلہ آیا  پانچ اعشاریہ نو شدت کے زلزلے میں 27 افراد جاں بحق  اور تین سو سے زائد زخمی بھی ہوئے   بائیس اکتوبر کو ایک بار پھر ٹی ایل پی کا دھرنا ہوا  دھرنے نے پنجاب 



کے تمام شہروں کو بلاک  رکھا  دھرنے میں کل 57 افراد جاں بحق  ہوئے۔ جن میں 7 پولیس والے شامل تھے  دھرنے کا مقصد فرانسیسی سفیر کی بے دخلی تھی  تین دسمبر کو سانحہ سیالکوٹ رونما ہوا۔  توہین مذھب کی آڑ میں پریانتھا کمارا کو جلادیا گیا  چودہ جولائی کو سابق صدر پاکستان ممنون حسین  وفات پاگئے (80 برس کی عمر میں)  بجلی کی بات کی جائے تو سال بھر میں  کل 9 بار بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا  کرونا وائرس نے 2021 میں بھی پاکستان کو نہ چھوڑا   ایک لاکھ تیس ہزار کے قریب 




کورونہ کیسز رپورٹ ہوئے۔  اور29 ہزار کے قریب لوگ لقمہ اجل بنے   بلوچستان کو بھی سیاسی بحران کا سامنا رہا۔  چوبیس اکتوبر کو وزیراعلی جام کمال مستعفی ہوئے۔  انتیس اکتوبر کو عبدالقدوس بزنجو نئے وزیراعلی بنے   چودہ جولائی کو سابق صدر پاکستان ممنون حسین  وفات پاگئے (80 برس کی عمر میں)  بجلی کی بات کی جائے تو سال بھر میں  کل 9 بار بجلی کی قیمتوں میں 



اضافہ ہوا  کرونا وائرس نے 2021 میں بھی پاکستان کو نہ چھوڑا   ایک لاکھ تیس ہزار کے قریب کورونہ کیسز رپورٹ ہوئے۔  اور29 ہزار کے قریب لوگ لقمہ اجل بنے   کرکٹ  کے حوالے سے یہ سال کافی بہتر رہا  پاکستانی کرکٹ ٹیم نے کئی ریکارڈز اپنے نام کیے   پاکستان نے ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دی    ان تمام واقعات کے بعد سال 2021 کا سورج غروب ہوا